جد ہ 26 نو مبر ( ایجنسیز) بیر و نی سر ما یہ کا ر اور مہما ن ملا زمین نے سعو دی حکو مت کے اس مبینہ منصو بے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی ملا ز مین اور کا رو با ری افرا د کو ایک سا ل کے بجا ئے اب پا نچ سا ل کی اقا مہ پر مٹ جا ری کی جا ئے گی ۔ ا نکے مطا بق سعو دی حکو مت کے اس قد م سے مملکت کی معیشت میں تیزی سے پیش ر فت ہو گی ۔ ار م گر وپ کے چیف
مینجنگ ڈا ئرکٹر صدیق احمد نے اقا مہ و یلیڈیٹی کو ایک سال سے بڑ ھا کر پا نچ سا ل کر نے کے محکمہ پا سپو رٹ کے منصو بہ کا خیر مقد م کر تے ہو ئے کہا کہ یہ حکو مت کا اہم قدم ہے اور اس سے مختلف طر ح کے کا ر و با ر پر خا طر خوا ہ اثر ا ت مر تب ہو ں گے ۔ محکمہ پا سپو ر ٹ کے ڈ ائر کٹر نے کہا کہ اقا مہ پر مٹ کا نا م بد ل کر ا قا متی آ ئی ڈی کر نے اور اسکی و یلیڈیٹی کی مد ت کو پا نچ سا ل تک بڑ ھا نے کا منصو بہ تیا ر کیا گیا ہے۔